[size]السلام علیکم اُردوپیجز ۔۔۔
انٹرنیٹ کی دُنیا بہت ہی اہم اور معلوماتی دُنیا بنتی جا رہی ہے ہر ادارے
کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ بنائے اور اُس کی تشہر باآسانی ہوسکے
اور چند ویب سائٹس اداروں کی ایسی ہوتیں ہیں جن میں معلومات اور فارمز
وغیرہ کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں پاکستان کے چار صوبے ہیں اور چاروں
صوبوں کی اپنی اپنی پولیس ہے اور آج ہم یہاں پر پنجاب پولیس کی ویب سائٹ
آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں اس ویب سائٹ پر پنجاب پولیس کی تاریخ کافی
تفصیل کے ساتھ بتلائی گئی ہے نیز موجودہ چیف منسٹر کا خصوصی پیغام جو کہ
پولیس اور پنجاب کے شہریوں کیلئے دیا گیا ہے نیز یہاں پر پنجاب پولیس کے
اعلیٰ عہدداروں کی پروفائل بھی لگائی گئی ہیں اس ویب سائٹ میں پولیس کے
تمام اداروں کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بتلایا گیا ہے اس ویب سائٹ میں
ہنجاب کے موسٹ وانٹڈ مجرموں کی فہرست بھی دی گئی ہے اس ویب سائٹ پر خواتین
پولیس کے انفارمیشن بھی دی گئی ہیں اور پولیس کے محکمہ کے ٹینڈرز بھی یہاں
پر پوسٹ کیئے گئے ہیں پنجاب پولیس کی نوکری کیلئے بھی بتایا گیا ہے اور
فارمز بھی فراہم کیئے گئے ہیں پنجاب پولیس کے بارے خبریں بھی آپ کو ملتی
ہیں اًُمید کرتی ہوں یہ ویب سائٹ آپ کو پسند آئے گی اس میں ہمیں بہت زیادہ
معلومات فراہم کی گئی ہیں [/color][/size]

__________________