<hr style="color: rgb(209, 209, 225);" size="1">
جیسا
کہ نام سے ہی ظاہر ہے۔ انٹرنیٹ پر مکمل ڈاکٹر کا کام کرتی ہے یہ ویب
ساییٹ۔ یہاں پر رجسٹر کر کے آپ حقیقت بتا کر اپنی بیماری کے لیے مشورہ لے
سکتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب آپ کو دوایی بھی بتاتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ بہت
سی بیماریوں کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ میڈیسن کے بارے جان سکتے ہیں۔
لوگوں کے پوچے گیے سوالات ایکسپلور کر سکتے ہیں اور اپنی زاتی راے دے سکتے
ہیں۔ اپنے پروفایل بنا کر اپنی ڈایری لکھ سکتے ہیں۔ نیوز لیٹر جواین کر
سکتے ہیں۔ؑغرض ہیلتھ اور میڈیسن کے متعلق یہ ایک مکمل ویبساییٹ ہے۔ کسی
بھی ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اگر اس ویب ساییٹ کو کنسلٹ کر کے جاتے
ہیں تو اچھا امپریشن جمے گا۔