ہم میں سے بہت سے لوگوں کو ایف ایم انٹر نیٹ پر سننے کا بہت شوق ہے، مگر کیا کریں انھیں باقی ممالک کے ایف ایم تو مل جاتے ہیں مگر پاکستانی ایف ایف بہت کم ملتے ہیں بلکہ ملتے ہی نہیں ، مگر حسیب لایا ہے اب اس مسئلے کا حل جی ہاں اب اپ بھی پاکستان سے باہر بیٹھے ارو پاکستان کے اندر بھی بیٹھے پاکستان کا سب سے بڑا ایف ایم مست ایف ایو او تھری سن سکتے ہیں جی ہاں اس کے لئے میری دی گئی ویب سائٹ پر جائیں اور پھر اک چھوٹا سا سوفٹ ویر winampجو کہ ساتھ میں دیا ہے ڈاےن لوڈ کریں اور سنے ایف ایم کیوں ہے نہ مزے کی بات تو جلدی سے ایف ایم سننے اور یہ موڈم پر بھی بہت صاف چلتا ہے میں نے نیچے سکرین شوٹ بھی دے دیا ہے اب مجھے اجازت دیں