پیارے
دوستوں ڈاونلوڈنگ کی دنیا میں اس وقت سب سے بڑا نام راپیڈ شیئر کا ہے اپنی
تیز سپیڈ کی وجہ سے یہ سائٹ نمبر ون جا رہی ہے آپ اس سائٹ پر اپنی فائلز
بڑے آرام سےاور تیز رفتارسے اپلوڈ کر سکتے ہے یہ چھوٹا سا ٹیوٹریل میں
اپنے ان دوستوں کے لیئے لکھاہے جو انٹرنیٹ کے بارے میں اتنا خاص نیں جانتے

میں نیچے سکرین شاٹس دے رہا ہوںآپ ان کو دیکھیں

فری
والے بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ کو چند منٹ انتظار کرنے کو کہے گا اس کے
بعد ایک کوڈ ظاہر ہو گا اس کوڈ کو آپ انٹر کریں اور سٹارٹ ڈائونلوڈ والے
بٹن پر کلک کرد یں اور آپ کی ڈائونلوڈنگ شروع ہو جائے گی
تو دوستوں یہاں پر چھوٹا سا ٹوٹیوریل ختم کرتا ہوں