پی ٹی سی ایل نے ملک بھر میں *ڈائل اپ
کالز کا دورانیہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.اور نئے ریٹس کے تحت فی کال
15 منٹ کرنے کے لیے پی ٹی اے سے اجازت طلب کر لی ہے
ُپی ٹی اے کے ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل نے ڈائل اپ
131 کے چارجز میں تبدیلی کے لیے درخواست دی ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کو اب 15
منٹ کی کال چارج کی جائے گی اور فی کال چارجز 2.1 روپے ہوں گے۔پی ٹی اے
تمام نجی کمپنیوں سے اس حوالے سے سفارشات طلب کی ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے اس
فیصلے سے ملک بھر میں 45 لاکھ صارفین براہ راست متاثر ہوں گے۔

[size=16]بحوالہ روزنامہ جنگ۔[/size]
[size=9]http://www.jang.com.pk/jang/sep2007-daily/21-09-2007/mulkbharse.htm [/size]