URDU PAGES PAKISTAN

A PlateForum For New Generation,Fastest Growing IT Forum

  • Post new topic
  • Reply to topic

**O R K U T** is Always No.1

haseeb
Administrator
Administrator

Posts : 1797
Joined : 07 Jul 2007
Age : 19
location : Village 111G.B,Faisalabad, Pakistan
Mobile No : 0321-7805007

**O R K U T** is Always No.1

Post by haseeb on Tue 02 Oct 2007, 4:13 am

ہم خیال لوگوں سے رابطہ رکھنا یا
آپس میں تبادلہ خیال کرنا انسان کی فطرت میں ہے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دن
بدن انٹرنیٹ پر سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان ویب
سائٹس پر ممبران آن لائن پروفائل کے ذریعے اپنا تحریری تعارف، پسند یا نہ
پسند، ترجیحات اور تصویریں آویزاں کر تے ہیں۔عموماً
ان ویب سائٹس پر دوسرے ممبران کو ذاتی پیغامات ارسال کرنے، مختلف کمیونٹیز
اور فورمز کا قیا‏‏م اور ان میں شمولیت، بلاگز لکھنے اوردوسرے ممبران کو
اپنے ہم شناس یا آن لائن دوستوں کے دائرے میں شامل کرنے کی سہولت ہوتی ہے
ـ

یوں تو انٹرنیٹ پر ای میل، چیٹ اور آن
لائن فورمز بھی رابطہ کا مؤثر ذریعہ ہیں تاہم روز مّرہ زندگی کے تعلقات کو
انٹرنیٹ پر منتقل کر نے کے غرض سے انیس سو چھیانوے میں قائم ہو نے والی
ویب سائٹ ’سکس ڈگریز ڈاٹ کام‘ پہلی آن لائن سوشل نیٹ ور کنگ ویب سائٹ قرار
پائی۔

یہ ویب سائٹ تو سن دو ہزار ایک میں
بند ہوگئی مگر وراثت میں صارفین کو انٹرنیٹ پر تعلقات اور روابط قائم کرنے
کے ایک نۓ دور سے متعارف کراگئی۔ تب سے لے کر اب تک انٹرنیٹ پر سینکڑوں
سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس نمودار ہو چکی ہیں جن میں اورکٹ ، مائی سپیس،
زورپیا، لنکڈان وغیرہ جیسی معروف سائٹس شامل ہیں۔

سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس کا دائرہ
اتنا ہی وسیع ہے جتنا کہ انسانی سرگرمیوں کا۔ چاہے آپ دنیا بھر سے پالتو
جانور رکھنے کے شوقین لوگوں سے یا پھر اپنے ہم پیشہ افراد سےمیل جول کے
خواہش مند ہوں یا پھر انٹرنیٹ پر محبت کی تلاش کر رہے ہوں، ان سب کے لیے
مخصوص سوشل نیٹ ورک ویب سائٹس موجود ہیں۔

انٹرنیٹ پر جہاں سوشل نیٹورکنگ ویب
سائٹس کی تعداد اور مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پاکستانی انٹرنیٹ
صارفین بھی اس رجحان سے غیر آشنا نہیں ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس قسم کی ویب سائٹس پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی آن لائن سرگرمیوں میں کیا اہمیت رکھتی ہیں؟

بائیس سالہ طیبہ اسلام آباد میں سافٹ
وئیر انجینئرنگ کی طالبہ ہیں اور روزانہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ پر گزارتی ہیں۔
طیبہ کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیٹ براؤزر کھولنے کے بعد سب سے پہلے اورکٹ کی
ویب سائٹ کھولتی ہیں۔ انہوں نے بتایا ’اس ویب سائٹ پر دوستوں اور رشتہ
داروں پر مشتمل میرے ہم شناسوں کے دائرہ میں ایک سو دو افراد ہیں۔ میں تین
سال سے اورکٹ کی ممبر ہوں اور روزانہ تیس سے چالیس منٹ اس ویب سائٹ پر
سکریپس کی صورت میں دوستوں کے پیغامات پڑھنے اور ان کا جواب دینے میں
گزارتی ہوں۔ یوں صرف ایک ہی ویب سائٹ پر ہی تمام دوستوں اور ‏‏عزیزوں کی
خیریت معلوم کرلیتی ہوں۔‘

haseeb
Administrator
Administrator

Posts : 1797
Joined : 07 Jul 2007
Age : 19
location : Village 111G.B,Faisalabad, Pakistan
Mobile No : 0321-7805007

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by haseeb on Tue 02 Oct 2007, 4:14 am

دوسری جانب اٹھارہ سالہ علی جواد
لاہور میں اے لیول کے طالب علم ہیں اور وہ تین سوشل نیٹ ورک ویب سائٹس
یعنی ’اورکٹ‘، ’مائی سپیس‘ اور ’اپنا دیسی‘ کے ممبر ہیں۔ ان تینوں ویب
سائٹس میں سے علی کو مائی سپیس زیادہ پسند ہے ۔ علی کے خیال میں ’مائی
سپیس‘ پر ’اورکٹ‘ کی طرح اپنے دوستوں کا دائرہ اور وصول کردہ پیغامات کی
تعداد بڑھانے کی اندھی دوڑ کی بجائے لوگوں سے رابطہ کرنے اور نۓ دوست
بنانے کی زیادہ سہولت ہےـ مائی سپیس پر روزانہ آدھا گھنٹہ پیغامات کا جواب
دینے کے بعد وہ اس ویب سائٹ کی کمیونیٹیز پر وقت گزار کر ریلکس کرنا پسند
کر تے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر اپنا رفقاء کا دائرہ بڑھانے کی ضرورت ہی کیوں
پیش آتی ہے ؟

علی جواد کے مطابق ’ویسے تو میرے
دوستوں کا دائرہ کافی وسیع ہے مگر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر دنیا بھر
سے لوگ موجود ہیں اس طرح بیرون ملک مقیم ہم خیال لوگوں سے دوستی کرنے کا
موقعہ ملتا ہے۔‘

کیا اس قسم کی ویب سائٹس کا مقصد صرف انٹرنیٹ کے ذریعے دوستی کرنا ہی ہو تا ہے ؟

فہد صدیقی ایک نجی ادارے میں کمپیوٹر نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ دفتری
اوقات ان کے کمپیوٹر کے سامنے انٹرنیٹ پر گزرتے ہیں اور دن میں دو تین
مرتبہ وہ اورکٹ اور مائی سپیس کی ویب سائٹس پر جاتے ہیں۔ فہد کے لیے سوشل
نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر جانے کا مقصد جنس مخالف کی قربت حاصل کرنا ہے۔ فہد
کے خیال میں ’بیشتر پاکستانی اسی غرض سے ہی ان ویب سائٹس کا رخ کرتے ہیں
کیونکہ ہمارے معاشرے میں مردوں اور عورتوں کے میل جول پر مغربی ممالک کی
طرح زیادہ آزادی نہیں ہے۔ ویسے بھی دفتری اوقات کی وجہ سےمیرے پاس میل جول
اور تفریحی اجتماعات کے لیے زیادہ وقت نہیں ہوتا ، اس لیے میں دوستوں کی
کمی انٹرنیٹ کے ذریعے پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا ’ابھی ایک
لڑکی سے دوستی ہوئی ہے اور نوبت فون پر بات چیت کرنے تک بھی پہنچ گئی ہے
مگر ہم اصل زندگی میں ابھی ملے نہیں ہیں۔‘

haseeb
Administrator
Administrator

Posts : 1797
Joined : 07 Jul 2007
Age : 19
location : Village 111G.B,Faisalabad, Pakistan
Mobile No : 0321-7805007

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by haseeb on Tue 02 Oct 2007, 4:14 am

دوسری جانب مارکیٹنگ کے شعبہ سے منسلک
میر عباس حسنین ہنزئی کے خیال میں آن لائن سوشل ویب سائٹس کا مقصد اور
استعمال صارفین کے عمر اور عملی زندگی کے تجربوں کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا
جاتا ہے۔ عباس ’اورکٹ‘ پر سکریپ پیغامات کی صورت میں پرانے دوستوں اور
رشتہ داروں سے رابطہ تو رکھتے ہیں مگران کے لیے اس ویب سائٹ کا سب سے جاذب
پہلو اس کی کمیونیٹیز ہیں۔

عباس کے مطابق ذکر چاہے نئے برقی آلات
کا ہو یا پھر مارکٹنگ سے متعلق کوئی بات، ان ویب سائٹ کی کمینیٹیوں میں
دیگر موضوعات پر بات چیت کرنے والوں کے لیے جغرافیائی سرحدیں کوئی معنی
نہیں رکھتیں اور یوں گفتگو اور سوچ کا دائرہ بھی وسیع ہوجاتا ہے۔

واضح رہے کہ اورکٹ پر برازیل، امریکہ اور بھارت کے بعد پاکستانی ممبران کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔

صحافت کے شعبے سے وابستہ رابیل قدیر
بیگ کو اورکٹ استعمال کرتے ہوئے تین سال ہو گئے ہیں اوران کے لیے اب اس
ویب سائٹ کے ذریعہ دوستوں اور جاننے والوں کو پیغامات بھیجنا ای میل، ایس
ایم ایس یا فون کرنے پر ترجیح لے گیا ہے۔

اس ویب سا‏ئٹ پر اپنے مشاہدہ کا حوالہ
دیتے ہوۓ رابیل کہتی ہیں کہ سوشل ویب سائٹس پر پاکستانیوں کے رویہ کو
مختلف درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔

ایک تو وہ لوگ ہیں جو ان ویب سائٹس کو
صرف لڑکیوں یا خواتین ممبران سے دوستی کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں ـ
ایسےلوگوں کے لیے یہ سائٹس محض چھچھورپن اور دوسروں کو تنگ کرنے کا ذریعہ
ہیں ـ دوسری جانب وہ لوگ ہیں جو ان ویب سائٹس کو اپنے تعلقات بڑھانے اور
نبھانے کے لیے استعمال کر تے ہیں` ـ

اسے انٹرنیٹ کی وسعت کہیے یا پھر زندگی کی برق رفتاری یا پھر شايد ہماری
زندگی میں انٹرنیٹ کا عمل دخل اب اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہم اب ذاتی تعلقات
اور ہم خیال لوگوں سے میل ملاپ اور رابطہ کے لیے بھی انٹرنیٹ پر انحصار
کرنے پر مائل ہیں۔ تاہم ان مقاصد کو انجام دینے کے لیے انٹرنیٹ پر موجود
ذرائع اور موقعوں کے درست استعمال کے ساتھ احتیاط اور قسمت بھی ضروری ہیں۔

shariqanis
Teen Member
Teen Member

Posts : 58
Joined : 21 Oct 2007
Age : 53
location : karachi
Mobile No : 0333-3356548

mazrat

Post by shariqanis on Thu 20 Mar 2008, 7:54 pm

haseeb wrote:ہم خیال لوگوں سے رابطہ رکھنا یا
آپس میں تبادلہ خیال کرنا انسان کی فطرت میں ہے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دن
بدن انٹرنیٹ پر سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان ویب
سائٹس پر ممبران آن لائن پروفائل کے ذریعے اپنا تحریری تعارف، پسند یا نہ
پسند، ترجیحات اور تصویریں آویزاں کر تے ہیں۔عموماً
ان ویب سائٹس پر دوسرے ممبران کو ذاتی پیغامات ارسال کرنے، مختلف کمیونٹیز
اور فورمز کا قیا‏‏م اور ان میں شمولیت، بلاگز لکھنے اوردوسرے ممبران کو
اپنے ہم شناس یا آن لائن دوستوں کے دائرے میں شامل کرنے کی سہولت ہوتی ہے
ـ

یوں تو انٹرنیٹ پر ای میل، چیٹ اور آن
لائن فورمز بھی رابطہ کا مؤثر ذریعہ ہیں تاہم روز مّرہ زندگی کے تعلقات کو
انٹرنیٹ پر منتقل کر نے کے غرض سے انیس سو چھیانوے میں قائم ہو نے والی
ویب سائٹ ’سکس ڈگریز ڈاٹ کام‘ پہلی آن لائن سوشل نیٹ ور کنگ ویب سائٹ قرار
پائی۔

یہ ویب سائٹ تو سن دو ہزار ایک میں
بند ہوگئی مگر وراثت میں صارفین کو انٹرنیٹ پر تعلقات اور روابط قائم کرنے
کے ایک نۓ دور سے متعارف کراگئی۔ تب سے لے کر اب تک انٹرنیٹ پر سینکڑوں
سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس نمودار ہو چکی ہیں جن میں اورکٹ ، مائی سپیس،
زورپیا، لنکڈان وغیرہ جیسی معروف سائٹس شامل ہیں۔

سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس کا دائرہ
اتنا ہی وسیع ہے جتنا کہ انسانی سرگرمیوں کا۔ چاہے آپ دنیا بھر سے پالتو
جانور رکھنے کے شوقین لوگوں سے یا پھر اپنے ہم پیشہ افراد سےمیل جول کے
خواہش مند ہوں یا پھر انٹرنیٹ پر محبت کی تلاش کر رہے ہوں، ان سب کے لیے
مخصوص سوشل نیٹ ورک ویب سائٹس موجود ہیں۔

انٹرنیٹ پر جہاں سوشل نیٹورکنگ ویب
سائٹس کی تعداد اور مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پاکستانی انٹرنیٹ
صارفین بھی اس رجحان سے غیر آشنا نہیں ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس قسم کی ویب سائٹس پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی آن لائن سرگرمیوں میں کیا اہمیت رکھتی ہیں؟

بائیس سالہ طیبہ اسلام آباد میں سافٹ
وئیر انجینئرنگ کی طالبہ ہیں اور روزانہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ پر گزارتی ہیں۔
طیبہ کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیٹ براؤزر کھولنے کے بعد سب سے پہلے اورکٹ کی
ویب سائٹ کھولتی ہیں۔ انہوں نے بتایا ’اس ویب سائٹ پر دوستوں اور رشتہ
داروں پر مشتمل میرے ہم شناسوں کے دائرہ میں ایک سو دو افراد ہیں۔ میں تین
سال سے اورکٹ کی ممبر ہوں اور روزانہ تیس سے چالیس منٹ اس ویب سائٹ پر
سکریپس کی صورت میں دوستوں کے پیغامات پڑھنے اور ان کا جواب دینے میں
گزارتی ہوں۔ یوں صرف ایک ہی ویب سائٹ پر ہی تمام دوستوں اور ‏‏عزیزوں کی
خیریت معلوم کرلیتی ہوں۔‘

Bari mazrat k sath haseeb sahab k urdu ka ye kon sa rasmul khat hay aur ye kis ne ijad kia hay aur meri nazar main is ka asar acha nahi buhat bura par raha hay, meharbani kar k is ko khair bad kahain aur sahi tariqa likhnay ka apnayee
shukria

saleemashar
Senior Moderator
Senior Moderator

Posts : 440
Joined : 07 Jul 2007
Age : 28
location : Darya khan ( Bhakkar) pak
Mobile No : 0092 03347646346

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by saleemashar on Thu 20 Mar 2008, 11:22 pm

han haseeb bhai aap aisey na likha krien direct urdu dosree windows per read nahi hota ye
Dr Saleem Ashar
geoashar@yahoo.co.uk
0308-3984009 0334-7646346
www.ckt.uk.tt

haseeb
Administrator
Administrator

Posts : 1797
Joined : 07 Jul 2007
Age : 19
location : Village 111G.B,Faisalabad, Pakistan
Mobile No : 0321-7805007

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by haseeb on Fri 21 Mar 2008, 10:45 am

Ok Sorry to both of u
Mai Inshallah next time ais anhi karo ga

fahadjee
Teen Member
Teen Member

Posts : 70
Joined : 02 Mar 2008
Age : 22
location : Lahore, Pakistan
Mobile No : 0345-4764913

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by fahadjee on Fri 21 Mar 2008, 5:22 pm

good sharing haseeb bahi

meseems2000
Junior Member
Junior Member

Posts : 10
Joined : 07 Aug 2008
Age : 22
location : Australia

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by meseems2000 on Thu 07 Aug 2008, 7:27 am

shariqanis wrote:
haseeb wrote:ہم خیال لوگوں سے رابطہ رکھنا یا
آپس میں تبادلہ خیال کرنا انسان کی فطرت میں ہے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دن
بدن انٹرنیٹ پر سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان ویب
سائٹس پر ممبران آن لائن پروفائل کے ذریعے اپنا تحریری تعارف، پسند یا نہ
پسند، ترجیحات اور تصویریں آویزاں کر تے ہیں۔عموماً
ان ویب سائٹس پر دوسرے ممبران کو ذاتی پیغامات ارسال کرنے، مختلف کمیونٹیز
اور فورمز کا قیا‏‏م اور ان میں شمولیت، بلاگز لکھنے اوردوسرے ممبران کو
اپنے ہم شناس یا آن لائن دوستوں کے دائرے میں شامل کرنے کی سہولت ہوتی ہے
ـ

یوں تو انٹرنیٹ پر ای میل، چیٹ اور آن
لائن فورمز بھی رابطہ کا مؤثر ذریعہ ہیں تاہم روز مّرہ زندگی کے تعلقات کو
انٹرنیٹ پر منتقل کر نے کے غرض سے انیس سو چھیانوے میں قائم ہو نے والی
ویب سائٹ ’سکس ڈگریز ڈاٹ کام‘ پہلی آن لائن سوشل نیٹ ور کنگ ویب سائٹ قرار
پائی۔

یہ ویب سائٹ تو سن دو ہزار ایک میں
بند ہوگئی مگر وراثت میں صارفین کو انٹرنیٹ پر تعلقات اور روابط قائم کرنے
کے ایک نۓ دور سے متعارف کراگئی۔ تب سے لے کر اب تک انٹرنیٹ پر سینکڑوں
سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس نمودار ہو چکی ہیں جن میں اورکٹ ، مائی سپیس،
زورپیا، لنکڈان وغیرہ جیسی معروف سائٹس شامل ہیں۔

سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس کا دائرہ
اتنا ہی وسیع ہے جتنا کہ انسانی سرگرمیوں کا۔ چاہے آپ دنیا بھر سے پالتو
جانور رکھنے کے شوقین لوگوں سے یا پھر اپنے ہم پیشہ افراد سےمیل جول کے
خواہش مند ہوں یا پھر انٹرنیٹ پر محبت کی تلاش کر رہے ہوں، ان سب کے لیے
مخصوص سوشل نیٹ ورک ویب سائٹس موجود ہیں۔

انٹرنیٹ پر جہاں سوشل نیٹورکنگ ویب
سائٹس کی تعداد اور مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پاکستانی انٹرنیٹ
صارفین بھی اس رجحان سے غیر آشنا نہیں ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس قسم کی ویب سائٹس پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی آن لائن سرگرمیوں میں کیا اہمیت رکھتی ہیں؟

بائیس سالہ طیبہ اسلام آباد میں سافٹ
وئیر انجینئرنگ کی طالبہ ہیں اور روزانہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ پر گزارتی ہیں۔
طیبہ کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیٹ براؤزر کھولنے کے بعد سب سے پہلے اورکٹ کی
ویب سائٹ کھولتی ہیں۔ انہوں نے بتایا ’اس ویب سائٹ پر دوستوں اور رشتہ
داروں پر مشتمل میرے ہم شناسوں کے دائرہ میں ایک سو دو افراد ہیں۔ میں تین
سال سے اورکٹ کی ممبر ہوں اور روزانہ تیس سے چالیس منٹ اس ویب سائٹ پر
سکریپس کی صورت میں دوستوں کے پیغامات پڑھنے اور ان کا جواب دینے میں
گزارتی ہوں۔ یوں صرف ایک ہی ویب سائٹ پر ہی تمام دوستوں اور ‏‏عزیزوں کی
خیریت معلوم کرلیتی ہوں۔‘

Bari mazrat k sath haseeb sahab k urdu ka ye kon sa rasmul khat hay aur ye kis ne ijad kia hay aur meri nazar main is ka asar acha nahi buhat bura par raha hay, meharbani kar k is ko khair bad kahain aur sahi tariqa likhnay ka apnayee
shukria

shariqanis bhai, Aap Haseeb bhai ko neechay aanay ka kehnay ki bajaye khod opper kyon nahin aa jatay.... Apnay PC ya Notebook mein Urdu Font ko enable kar lijiye.. aap ko sab sahih sahih nazar aaye ga.... Jis tareeqay se Haseeb bhai ne yeh post ki hai, yehi munasib or standard tareeqa hai... Inpage per likh kar attach karna standard nahin....

HAPPY FRIEND
Teen Member
Teen Member

Posts : 333
Joined : 04 May 2008
Age : 20
location : VILLAGE FSD
Mobile No : no mobile

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by HAPPY FRIEND on Sun 31 Aug 2008, 7:25 pm

haseeb bahi ple chnage in easy urdu thanks

shariqanis
Teen Member
Teen Member

Posts : 58
Joined : 21 Oct 2007
Age : 53
location : karachi
Mobile No : 0333-3356548

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by shariqanis on Tue 02 Sep 2008, 10:23 am

meseems2000 wrote:
shariqanis wrote:
haseeb wrote:ہم خیال لوگوں سے رابطہ رکھنا یا
آپس میں تبادلہ خیال کرنا انسان کی فطرت میں ہے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دن
بدن انٹرنیٹ پر سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان ویب
سائٹس پر ممبران آن لائن پروفائل کے ذریعے اپنا تحریری تعارف، پسند یا نہ
پسند، ترجیحات اور تصویریں آویزاں کر تے ہیں۔عموماً
ان ویب سائٹس پر دوسرے ممبران کو ذاتی پیغامات ارسال کرنے، مختلف کمیونٹیز
اور فورمز کا قیا‏‏م اور ان میں شمولیت، بلاگز لکھنے اوردوسرے ممبران کو
اپنے ہم شناس یا آن لائن دوستوں کے دائرے میں شامل کرنے کی سہولت ہوتی ہے
ـ

یوں تو انٹرنیٹ پر ای میل، چیٹ اور آن
لائن فورمز بھی رابطہ کا مؤثر ذریعہ ہیں تاہم روز مّرہ زندگی کے تعلقات کو
انٹرنیٹ پر منتقل کر نے کے غرض سے انیس سو چھیانوے میں قائم ہو نے والی
ویب سائٹ ’سکس ڈگریز ڈاٹ کام‘ پہلی آن لائن سوشل نیٹ ور کنگ ویب سائٹ قرار
پائی۔

یہ ویب سائٹ تو سن دو ہزار ایک میں
بند ہوگئی مگر وراثت میں صارفین کو انٹرنیٹ پر تعلقات اور روابط قائم کرنے
کے ایک نۓ دور سے متعارف کراگئی۔ تب سے لے کر اب تک انٹرنیٹ پر سینکڑوں
سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس نمودار ہو چکی ہیں جن میں اورکٹ ، مائی سپیس،
زورپیا، لنکڈان وغیرہ جیسی معروف سائٹس شامل ہیں۔

سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس کا دائرہ
اتنا ہی وسیع ہے جتنا کہ انسانی سرگرمیوں کا۔ چاہے آپ دنیا بھر سے پالتو
جانور رکھنے کے شوقین لوگوں سے یا پھر اپنے ہم پیشہ افراد سےمیل جول کے
خواہش مند ہوں یا پھر انٹرنیٹ پر محبت کی تلاش کر رہے ہوں، ان سب کے لیے
مخصوص سوشل نیٹ ورک ویب سائٹس موجود ہیں۔

انٹرنیٹ پر جہاں سوشل نیٹورکنگ ویب
سائٹس کی تعداد اور مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پاکستانی انٹرنیٹ
صارفین بھی اس رجحان سے غیر آشنا نہیں ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس قسم کی ویب سائٹس پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی آن لائن سرگرمیوں میں کیا اہمیت رکھتی ہیں؟

بائیس سالہ طیبہ اسلام آباد میں سافٹ
وئیر انجینئرنگ کی طالبہ ہیں اور روزانہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ پر گزارتی ہیں۔
طیبہ کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیٹ براؤزر کھولنے کے بعد سب سے پہلے اورکٹ کی
ویب سائٹ کھولتی ہیں۔ انہوں نے بتایا ’اس ویب سائٹ پر دوستوں اور رشتہ
داروں پر مشتمل میرے ہم شناسوں کے دائرہ میں ایک سو دو افراد ہیں۔ میں تین
سال سے اورکٹ کی ممبر ہوں اور روزانہ تیس سے چالیس منٹ اس ویب سائٹ پر
سکریپس کی صورت میں دوستوں کے پیغامات پڑھنے اور ان کا جواب دینے میں
گزارتی ہوں۔ یوں صرف ایک ہی ویب سائٹ پر ہی تمام دوستوں اور ‏‏عزیزوں کی
خیریت معلوم کرلیتی ہوں۔‘

Bari mazrat k sath haseeb sahab k urdu ka ye kon sa rasmul khat hay aur ye kis ne ijad kia hay aur meri nazar main is ka asar acha nahi buhat bura par raha hay, meharbani kar k is ko khair bad kahain aur sahi tariqa likhnay ka apnayee
shukria

shariqanis bhai, Aap Haseeb bhai ko neechay aanay ka kehnay ki bajaye khod opper kyon nahin aa jatay.... Apnay PC ya Notebook mein Urdu Font ko enable kar lijiye.. aap ko sab sahih sahih nazar aaye ga.... Jis tareeqay se Haseeb bhai ne yeh post ki hai, yehi munasib or standard tareeqa hai... Inpage per likh kar attach karna standard nahin....

Buhat Acha janab aab zara is ka tariqa bhi bata dain ham to anari hain, aur ilm seekhnay may koi sharam nahi karte
umeed hak zaroor bat dain gay saath hi ye bhi k ye urdu kis software say likhe hay k ham bhi faida utahain

jazakaAllah

saleemashar
Senior Moderator
Senior Moderator

Posts : 440
Joined : 07 Jul 2007
Age : 28
location : Darya khan ( Bhakkar) pak
Mobile No : 0092 03347646346

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by saleemashar on Wed 03 Sep 2008, 11:59 am

salam o alikum
kia ho raha hai bhai sahab yahan to ger ber ho gai hai shayed koi
khud apney saath hi ler rhey hien
sab ka treeqa sahi hai lekin hamien wo treeqa ikhtiyar kerna chahiea jo sab ko pasand aaey our smajh bhi ..
thanx of all
may u live long Allah hafiz
Dr Saleem Ashar
geoashar@yahoo.co.uk
0308-3984009 0334-7646346
www.ckt.uk.tt

malik_tanveer
Teen Member
Teen Member

Posts : 110
Joined : 21 Jun 2008
Age : 18
location : Okara,Pakistan
Mobile No : +923457504190

Re: **O R K U T** is Always No.1

Post by malik_tanveer on Fri 05 Sep 2008, 12:32 pm

nice info brother
Become the member of Formanite Community!
The Only Premier community Of Forman Christian College Lahore Pakistan!
Join Now
http://www.theformanites.co.cc
  • Post new topic
  • Reply to topic

Current date/time is Thu 08 Jan 2009, 10:02 am